اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

شام میں جاری بمباری نہ رک سکی ، 2ہفتوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد600سے بڑھ کر کتنی ہوگئی،رپورٹ جاری

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

دمشق (آن لائن)شام میں جنگ بندی کے باوجود مشرقی غوطہ پر فضائی حملوں کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 674ہوگئی۔ہفتہ کو انسانی امدادی ادارے وائٹ ہیلمٹس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ 2ہفتوں سے مشرقی غوطہ پر شامی و روسی بمباری کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 674ہوگئی ہے،

ہزاروں زخمی اور لاکھوں محصور شہری امداد کے منتظر ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی حکومت کی جانب سے کہا جار ہا ہے کہ جنگ بندی کے بعد سے بمباری میں 103شہری جاں بحق ہوچکے ہیں،جس میں 22بچے اور 43خواتین شامل ہیں۔شامی و روسی فضائیہ کی جانب سے مشرقی غوطہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ بدسور جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…