منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

گستاخانہ فلم بنانے کیلئے کن 2ملکوں نے اکسایا، اسلام مخالف فلم بنانے والے ہدایتکار کے قبول اسلام کے بعد سنسنی خیز انکشافات

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گستاخانہ فلم بنانے والے ہدایت کارارنوڈ فانڈور کے اسلام قبول کرنے کے بعد اہم انکشافات۔ہدایت کارارنوڈ فانڈور کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیلی لابی نے گستاخانہ فلم کی تیاری پر اکسایا تھا، آج میں اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہوں۔ کویتی اخبار الرائے کو دیے گئے انٹرویو میں ارنوڈ فانڈورنے  کہا اس نے گستا خانہ فلم بنانے کے بعد اپنے جرم سے توبہ کی اور اسلام قبول کرلیا۔گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر نے کہا

جب میں نے وہ فلم تیار کی تو اس وقت میں اسلام کے بارے میں یہ سمجھتا تھا کہ اسلام سے یورپ کو خطرہ ہے اور اسلام کی وجہ سے یورپ پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔مگر یہ کوئی عذر نہیں تھا بلکہ یہ ہماری جاہلیت کا نتیجہ تھا کہ ہم اسلام کی حقانیت سے واقف نہیں تھے۔ ہم فلم کے ذریعے عوام الناس کو اسلام کے خطرات سے آگاہ کرنا چاہتے تھے مگر آج میں اس فلم کے بنائے جانے پر سخت شرمندہ ہوں اور معافی کا طلبگار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…