افغانستان میں قتل عام،مسلسل حملوں کے بعد امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز، بی 52لڑاکا طیاروں سے وحشیانہ حملے،شدید بمباری،بڑی تعداد میں ہلاکتیں
کابل(این این آئی)افغانستان میں متعین امریکی افواج نے موسم بہار کی آمد سے قبل ہی طالبان اور داعش کے ٹھکانوں پر ڈرونز کے ساتھ ساتھ اب بوئنگ بی باون سب سونک لڑاکا طیاروں سے بمباری میں شدت پیدا کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک کے شورش زدہ جنوبی اور شمالی خطوں میں معمول… Continue 23reading افغانستان میں قتل عام،مسلسل حملوں کے بعد امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز، بی 52لڑاکا طیاروں سے وحشیانہ حملے،شدید بمباری،بڑی تعداد میں ہلاکتیں