ماں سے محبت کی مثال قائم ،والدہ کو تکلیف میں دیکھ کرسعودی نوجوان نے اپنا گردہ عطیہ کردیا
ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں والدہ کو تکلیف میں دیکھ کر نوجوان نے اپنا گردہ عطیہ کردیا۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 سالہ محمد عید الزھرانی نے کہا کہ ان کی والدہ گزشتہ 10 برس سے گردے کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ ٹرانسپلانٹ ہی بہتر حل ہے۔ والدہ کو جب میں… Continue 23reading ماں سے محبت کی مثال قائم ،والدہ کو تکلیف میں دیکھ کرسعودی نوجوان نے اپنا گردہ عطیہ کردیا











































