بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

اب کوئی کام اٹکانے، لٹکانے اور بھٹکانے کیلئے نہیں ہوگا، نریندر مودی

datetime 11  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موتی ہاری(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پر تنقید کے تیر چلاتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ غریبوں کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی کاموں میں سڑک سے لیکر ایوان تک روڑے اٹکا رہی ہے،اب کوئی کام اٹکانے، لٹکانے اور بھٹکانے کیلئے نہیں ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ غریبوں کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی کاموں میں سڑک سے لیکر ایوان تک روڑے اٹکا رہی ہے۔

اب کوئی کام اٹکانے، لٹکانے اور بھٹکانے کیلئے نہیں ہوگا۔ 100سال قبل مہاتما گاندھی نے چمپارن میں (ستیہ گرہ ) تحریک شروع کی تھی جس کا مقصد نیل کی کھیتی کرنے والے کسانوں کی حمایت کرنا تھا۔ اس تحریک کے 100سال مکمل ہونے کی تقریب کے اختتام پر وزیر اعظم مودی نے’’ ستیہ گرہ سے سوچھ گرہ ‘‘کے موضوع پرتقریر کی۔انہوں نے کہا کہ بعض قوتیں غریبوں کو بااختیار ہوتے نہیں دیکھنا چاہتیں،انہیں محسوس ہوتا ہے کہ غریب اگر مضبو ط ،تعلیم یافتہ اور مستحکم ہوگئے تو انہیں گمراہ نہیں کیا جاسکتا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…