امریکا میں آفت ٹوٹ پڑی،سینکڑوں شہری گھربار چھوڑ کرمحفوظ مقامات پر منتقل،ایمرجنسی نافذ ،خطرناک انتباہ جاری
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے جنوب اور وسط مغربی حصوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے جبکہ امریکی ریاست کینٹکی میں ایک خاتون ہلاک ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینٹکی کے شہرلوئس ویلی میں بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں،متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں ،متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں شہری گھر بار… Continue 23reading امریکا میں آفت ٹوٹ پڑی،سینکڑوں شہری گھربار چھوڑ کرمحفوظ مقامات پر منتقل،ایمرجنسی نافذ ،خطرناک انتباہ جاری







































