بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

مشرقی غوطہ میں قتل عام فوری بند کیا جائے، ترک صدرکا مطالبہ

datetime 25  فروری‬‮  2018

مشرقی غوطہ میں قتل عام فوری بند کیا جائے، ترک صدرکا مطالبہ

انقرہ(این این آئی)شامی علاقے مشرقی غوطہ میں جاری دمشق حکومت کی کارروائی پر عالمی برداری نے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترک حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ باغیوں کے زیر قبضہ اس علاقے میں قتل عام کا سلسلہ بند کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا… Continue 23reading مشرقی غوطہ میں قتل عام فوری بند کیا جائے، ترک صدرکا مطالبہ

شام میں 30 دن کیلئے جنگ روکنے کی قرار داد منظور

datetime 25  فروری‬‮  2018

شام میں 30 دن کیلئے جنگ روکنے کی قرار داد منظور

واشنگٹن(سی پی پی ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا۔یہ قرارداد شامی حکومت کے فوجی دستوں اور فضائیہ کی جانب سے باغیوں کے زیر قبضہ شہر مشرقی غوطہ پر مسلسل ایک ہفتہ بمباری کے تناظر میں پیش کی گئی تھی۔اس… Continue 23reading شام میں 30 دن کیلئے جنگ روکنے کی قرار داد منظور

کانگریس نے مودی کو دنیا کا مہنگا چوکیدار قرار دے دیا

datetime 25  فروری‬‮  2018

کانگریس نے مودی کو دنیا کا مہنگا چوکیدار قرار دے دیا

نئی دہلی (سی پی پی ) بھارتی کانگریس نے ملکی تاریخ کی بڑی بینکنگ جعلسازی پر وزیراعظم نریندر مودی کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے انہیں دنیا کا سب سے مہنگا چوکیدار قرار دیا ہے۔بھارتی کانگریس کے سینئررہنما کپل سیبال نے پنجاب نیشنل بینک میں 11 ہزار 300 کروڑ روپے کے مبینہ گھپلے کی تحقیقات… Continue 23reading کانگریس نے مودی کو دنیا کا مہنگا چوکیدار قرار دے دیا

چین ، جنازوں میں نیم برہنہ ڈانس کرنیوالی چاررقصائیں گرفتار

datetime 25  فروری‬‮  2018

چین ، جنازوں میں نیم برہنہ ڈانس کرنیوالی چاررقصائیں گرفتار

بیجنگ(این این آئی)چین میں پولیس نے جنازوں میں چارنیم برہنہ رقاصائیں گرفتارکرلیں جو ڈانس میں کررہی تھیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لاؤڈ سپیکر پر بلند آواز موسیقی کی آواز پر نیم برہنہ خواتین کا رقص اور لوگ سیٹیاں بجاتے رہے ، ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جنازوں پرنیم برہنہ ڈانسرز کے خلاف کارروائی… Continue 23reading چین ، جنازوں میں نیم برہنہ ڈانس کرنیوالی چاررقصائیں گرفتار

بھارت؛نئے قانون کے متعارف ہونے تک ہندو مزید بچے پیدا کرتے رہیں،بی جے پی رہنما

datetime 25  فروری‬‮  2018

بھارت؛نئے قانون کے متعارف ہونے تک ہندو مزید بچے پیدا کرتے رہیں،بی جے پی رہنما

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما وکرم سینی نے کہا ہے کہ جب تک نیا قانون نہیں بن جاتا اس وقت تک ہندوؤں کو چاہئے کہ وہ مزید بچے پیدا کرتے رہیں۔اتوار کو ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں محکمہ صحت کے سلوگن ،’ہم دو ہمارے دو‘ کو تنقید کا نشانہ بناتے… Continue 23reading بھارت؛نئے قانون کے متعارف ہونے تک ہندو مزید بچے پیدا کرتے رہیں،بی جے پی رہنما

جسٹن ٹروڈو کے دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے

datetime 25  فروری‬‮  2018

جسٹن ٹروڈو کے دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے

نئی دہلی(آن لائن) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کے بھارتی دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے کینیڈا سے تعلقات تب سے خراب ہیں،جب کینیڈا نے بھارت پر الزام لگایا تھا کہ وہ ایٹمی مواد کو پرامن مقاصد کے لیے خریدنے کا کہہ… Continue 23reading جسٹن ٹروڈو کے دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے

دہشت گردی کے خلاف تعاون،افریقہ کی مالی امداد کو زیادہ کیا جائے،جرمنی

datetime 25  فروری‬‮  2018

دہشت گردی کے خلاف تعاون،افریقہ کی مالی امداد کو زیادہ کیا جائے،جرمنی

برلن(این این آئی)جرمن چانسلرا نجیلا میرکل نے کہا ہے کہ براعظم افریقہ میں ترقیاتی منصوبہ جات کے لیے زیادہ مالی مدد فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ہفتہ وار ریڈیائی پیغام میں انہوں نے کہا کہ افریقی ممالک کو صرف تعاون ہی نہیں بلکہ مزید مالی امداد چاہیے۔انہوں نے یہ بیان… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف تعاون،افریقہ کی مالی امداد کو زیادہ کیا جائے،جرمنی

امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی کا فیصلہ باعث تشویش ہے، ترکی

datetime 25  فروری‬‮  2018

امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی کا فیصلہ باعث تشویش ہے، ترکی

انقرہ (این این آئی)ترکی نے کہا ہے کہ امریکا کا مئی میں اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے فیصلوں کو نظر انداز کرنے کے مترداف ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے کہاکہ ایسا کر کے امریکا امن… Continue 23reading امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی کا فیصلہ باعث تشویش ہے، ترکی

بھارتی گلوکار پر کم عمر لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ،مقدمہ درج

datetime 25  فروری‬‮  2018

بھارتی گلوکار پر کم عمر لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ،مقدمہ درج

ممبئی ( سی پی پی )بھارتی گلوکار انگاراگ پپن مہتا نے خود پر ایک کم عمر بچی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مقدمہ دائر ہونے کے بعد میوزیکل پروگرام میں جج کے فرائض سر انجام دینے سے معذرت کرلی۔خیال رہے کہ انگاراگ پپن مہتا گلوکار ہمیش ریشمیا اور شان کے ساتھ ایک ٹی… Continue 23reading بھارتی گلوکار پر کم عمر لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ،مقدمہ درج