مالی حالات خراب، سعودی عرب سخت ترین فیصلے کرنے پر مجبور، اہم ترین سرکاری ادارے کی فروخت کی تیاریاں، سرمایہ کاروں کو بڑی پیشکش کردی گئی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے پہلی مرتبہ اپنے پانچ فی صد حصص کی اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے فروخت کے لیے بعض عالمی بنکوں کے اعلیٰ انتظامی نمائندوں کو مملکت میں آنے کی دعوت دی ہے ۔ان سے حصص کی فروخت کے لیے مشاورت کی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading مالی حالات خراب، سعودی عرب سخت ترین فیصلے کرنے پر مجبور، اہم ترین سرکاری ادارے کی فروخت کی تیاریاں، سرمایہ کاروں کو بڑی پیشکش کردی گئی