ترک صدر 9 اکتوبر کو یوکرین کا دورہ کریں گے

6  اکتوبر‬‮  2017

ترک صدر 9 اکتوبر کو یوکرین کا دورہ کریں گے

انقرہ (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان 9 اکتوبر کو یوکرین کا دورہ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردواگان ترک۔ یوکرین اعلی سطحی سٹریٹیجک کونسل کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے 9 اکتوبر کو یوکرین کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔صدارتی پریس مرکز سے جاری اعلان کے… Continue 23reading ترک صدر 9 اکتوبر کو یوکرین کا دورہ کریں گے

ٹریفک جام ہوئی تو انڈونیشین صدر کتنے کلومیٹر پیدل چل کروقت کے مطابق ملٹری پریڈ میں پہنچ گئے؟

6  اکتوبر‬‮  2017

ٹریفک جام ہوئی تو انڈونیشین صدر کتنے کلومیٹر پیدل چل کروقت کے مطابق ملٹری پریڈ میں پہنچ گئے؟

جکارتہ(آئی این پی )انڈونیشیا میں ٹریفک جا م کے باعث صدر کو پیدل سفر کرنا پڑ گیا،اس موقع کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس پر صارفین نے ملے جلے جذبات کا اظہار کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صدر کو حال ہی میں ایک ملٹری پریڈ میں شرکت کیلئے جانا… Continue 23reading ٹریفک جام ہوئی تو انڈونیشین صدر کتنے کلومیٹر پیدل چل کروقت کے مطابق ملٹری پریڈ میں پہنچ گئے؟

پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کرنے کی دھمکی دینے کے بعد بھارتی فضائیہ کا بڑا نقصان، ہیلی کاپٹر تباہ، 7 ہلاک!!

6  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کرنے کی دھمکی دینے کے بعد بھارتی فضائیہ کا بڑا نقصان، ہیلی کاپٹر تباہ، 7 ہلاک!!

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی ائر فورس کا ہیلی کاپٹرچینی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7اہلکار ہلاک ہوگئے۔جمعہ کوبھارتی میڈیا کے مطابق دفاعی ترجمان سونیت نیوتن نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست اروناچل پردیش میں ائرفورس کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے… Continue 23reading پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کرنے کی دھمکی دینے کے بعد بھارتی فضائیہ کا بڑا نقصان، ہیلی کاپٹر تباہ، 7 ہلاک!!

پاکستان میں نئی چینی ایئر لائن کی پروازیں شروع کتنے طیارے کہاں سے اڑیں گے، روٹ کا اعلان

6  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان میں نئی چینی ایئر لائن کی پروازیں شروع کتنے طیارے کہاں سے اڑیں گے، روٹ کا اعلان

بیجنگ /اسلام آباد (آ ئی این پی ) چینی فضائی کمپنی ایئر چائنا نے بیجنگ سے اسلام آباد،کراچی روٹ پر پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعدا د میں اضافے کااعلان کر دیا ، ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 4 سے بڑھا کر 7 کر دی ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی فضائی کمپنی ائیر… Continue 23reading پاکستان میں نئی چینی ایئر لائن کی پروازیں شروع کتنے طیارے کہاں سے اڑیں گے، روٹ کا اعلان

روسی صدر پیوٹن نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کو چائے خود اپنے ہاتھوں سےبنا کر پیش کی!!

6  اکتوبر‬‮  2017

روسی صدر پیوٹن نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کو چائے خود اپنے ہاتھوں سےبنا کر پیش کی!!

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے دورہ روس کے دوران روسی صدر ولادی میر پوتین نے مہمان نوازی کا حق ادا کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے تمام سرکاری پروٹوکول اور صدارتی روایات سے ہٹ کر کریملین صدارتی محل میں شاہ سلمان کو خود اپنے ہاتھ سے… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کو چائے خود اپنے ہاتھوں سےبنا کر پیش کی!!

سعودی عرب اورروس کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدے ‘دشمن ممالک کو سانپ سونگھ گیا!!

6  اکتوبر‬‮  2017

سعودی عرب اورروس کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدے ‘دشمن ممالک کو سانپ سونگھ گیا!!

ماسکو (این این آئی)سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور روسی صدر ولادی میر پوتین نے ماسکو میں اپنی سربراہ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے صدر پوتین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم عالمی استحکام کے… Continue 23reading سعودی عرب اورروس کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدے ‘دشمن ممالک کو سانپ سونگھ گیا!!

افغان مہاجرین کی یورپ سے جبری واپسی غیر قانونی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

6  اکتوبر‬‮  2017

افغان مہاجرین کی یورپ سے جبری واپسی غیر قانونی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیویارک(این این آئی)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ یورپی ممالک سے ’غیر قانونی طور پر زبردستی واپس بھیجے گئے‘ پناہ کے مسترد شدہ افغان درخواست گزاروں کو جنگ زدہ ملک افغانستان میں تشدد، اغوا اور قتل جیسے خطرات کا سامنا ہے۔یورپی ممالک سے ’غیر قانونی طور پر زبردستی واپس بھیجے گئے‘ پناہ کے مسترد شدہ افغان… Continue 23reading افغان مہاجرین کی یورپ سے جبری واپسی غیر قانونی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

بریگزٹ کی حکومتی پالیسی کی حمایت کی جائے,برطانوی وزیراعظم

6  اکتوبر‬‮  2017

بریگزٹ کی حکومتی پالیسی کی حمایت کی جائے,برطانوی وزیراعظم

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے کہاہے کہ بریگزٹ کی حکومتی پالیسی کی حمایت کی جائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے مانچسٹر میں اپنی پارٹی کی سالانہ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قدامت پسند پارٹی کو لندن حکومت کی بریگزٹ سے متعلق حکمت عملی کی متحد… Continue 23reading بریگزٹ کی حکومتی پالیسی کی حمایت کی جائے,برطانوی وزیراعظم

یونان کے حراستی مرکز میں قید پاکستانیوں کو بدترین صورتحال کا سامنا

6  اکتوبر‬‮  2017

یونان کے حراستی مرکز میں قید پاکستانیوں کو بدترین صورتحال کا سامنا

ایتھنز(این این آئی)یونانی شہر کورنتھوس کے ایک حراستی مرکزمیں قید پاکستانی شہریوں کو بدترین صورتحال کا سامنا ہے ،جرمن ریڈیو کے مطابق کیمپ میں موجود ایک پاکستانی تارک وطن عامر بٹ نے بتایاکہ اس یونانی حراستی مرکز میں کم از کم پانچ سو سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو قید میں رکھا گیا ہے… Continue 23reading یونان کے حراستی مرکز میں قید پاکستانیوں کو بدترین صورتحال کا سامنا