یونان اور ساؤتھ افریقہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 10پاکستانی پاکستان پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر ہی ایسا سلوک ہوگیا کہ ہوش ہی ٹھکانے آگئے
لاہور( این این آئی)یونان اور ساؤتھ افریقہ سے 10پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ،امیگریشن حکام نے ائیر پورٹ سے حراست میں لے کر جیل منتقل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ یورپ جانے کے لئے غیر قانونی طریقے سے یونان پہنچنے والے آٹھ پاکستانیوں حسن عاشق ،غلام حسین، ریاض اسحاق،ذوالفقار، نوید الحق، یاسین… Continue 23reading یونان اور ساؤتھ افریقہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 10پاکستانی پاکستان پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر ہی ایسا سلوک ہوگیا کہ ہوش ہی ٹھکانے آگئے











































