منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

امریکہ بہت بھاری پتھر اٹھا رہا ہے،جس سے بلا آخر اس کے اپنے پائوں کچلے جائیں گے، ٹرمپ نے چین کیساتھ تجارتی جنگ چھیڑ کر کیا بڑی غلطی کر دی،چین کیا کچھ کر سکتا ہے؟ چائنہ ڈیلی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی /شِنہوا)چین کے ساتھ مسلسل تجارتی تنازعے کے باعث امریکہ کا خیال ہے کہ وہ چین کو نقصان پہنچا سکتا ہے لیکن درحیقیقت وہ یہ بازی ہار رہا ہے،امریکہ بہت بھاری پتھر اٹھا رہا ہے،جس سے بلا آخر اس کے اپنے پائوں کچلے جائیں گے،چین نے مسلسل یہ واضح کیا ہے کہ وہ ایسے کسی دبائو کے سامنے نہیں جھکے گا اس نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ تجارتی تحفظ اور یکطرفہ نظام پر عمل پیرا نہ ہو،کیونکہ یہ چین اور بین الاقوامی برادری کیخلاف ہے،ان خیالات کا اظہار چین کے معروف اخبار

چائنہ ڈیلی نے اپنے اداریے میں کیا ہے،اخبار لکھتا ہے کہ امریکہ نے چینی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی عائد کر کے مناسب اقدام نہیں کیا،اس سے تجارتی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے،چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے اور وہ امریکی اقدامات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے اعلان کردہ درآمدی ڈیوٹی کا مقصد چین کو سزا دینا محسوس ہوتا ہے،تاہم یہ غیر منصفانہ تجارتی رویہ ہے،امریکہ کی طرف سے یکطرفہ اور تجارتی تحفظ کا معاملہ ہے،جو عالمی تجارتی قوانین کیلئے چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…