منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حافظ سعید کی رہائی پر امریکہ مشتعل ، پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا،سنگین الزامات عائد

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

حافظ سعید کی رہائی پر امریکہ مشتعل ، پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا،سنگین الزامات عائد

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی پاکستان میں نظر بندی سے رہائی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوئرٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لشکرِ طیبہ ایک نامزد غیر ملکی دہشت گرد تنظیم ہے جو دہشت گرد حملوں میں سیکڑوں معصوم… Continue 23reading حافظ سعید کی رہائی پر امریکہ مشتعل ، پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا،سنگین الزامات عائد

سعودی ولی عہد نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کومشرق وسطیٰ کا ہٹلر قرار دیدیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی ولی عہد نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کومشرق وسطیٰ کا ہٹلر قرار دیدیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو “مشرق وسطی کا نیا ہٹلر” قرار دیدیا۔دارلحکومت ریاض میں امریکی اخبار ‘نیویارک ٹائمزکو تفصیلی انٹرویو میں سعودی رہنما نے کہا کہ ایرانی رہبر المعروف مرشد اعلی مشرق وسطی کا نیا ہٹلر ہے۔ انھوں… Continue 23reading سعودی ولی عہد نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کومشرق وسطیٰ کا ہٹلر قرار دیدیا

بلی تھیلے سے باہر آہی گئی،ہم سعودی عرب کے خلاف یہ کام کر رہے ہیں، ایران نے بالآخر بڑا اعتراف کر لیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

بلی تھیلے سے باہر آہی گئی،ہم سعودی عرب کے خلاف یہ کام کر رہے ہیں، ایران نے بالآخر بڑا اعتراف کر لیا

بیروت(سی پی پی)ایرانی پاسداران انقلاب نے پہلی بار حوثی باغیوں کی مدد کا کھل کر اعتراف کرلیا، پاسداران انقلاب کے کمانڈر محمد علی جعفری نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پاسداران انقلاب حوثی ملیشیا کی مدد کر رہے ہیں، حوثی ملیشیا کو یمن میں اقتدار حاصل ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لبنانی… Continue 23reading بلی تھیلے سے باہر آہی گئی،ہم سعودی عرب کے خلاف یہ کام کر رہے ہیں، ایران نے بالآخر بڑا اعتراف کر لیا

مونیکا لیونسکی تو کچھ بھی نہیں سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے کتنی حسینائوں کیساتھ تعلقات سامنے آگئے، ہوشربا تفصیلات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

مونیکا لیونسکی تو کچھ بھی نہیں سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے کتنی حسینائوں کیساتھ تعلقات سامنے آگئے، ہوشربا تفصیلات

واشنگٹن (سی پی پی) امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن ایک بار پھر جنسی اسکینڈل میں پھنس گئے ، سابق صدر کو چار حسیناؤں کی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے، چاروں خواتین نے کلنٹن سے رقم کا تقاضا کیا ہے کہ رقم دو ورنہ ڈھول پیٹ کر پول کھول دینگی۔تفصیلات کے مطابق سابق امریکی… Continue 23reading مونیکا لیونسکی تو کچھ بھی نہیں سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے کتنی حسینائوں کیساتھ تعلقات سامنے آگئے، ہوشربا تفصیلات

دنیا کا مشہور پارک کس پاکستانی شخصیت کے نام سے منسوب کر دیا گیا ؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا کا مشہور پارک کس پاکستانی شخصیت کے نام سے منسوب کر دیا گیا ؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

میڈرڈ(آئی ا ین پی )اسپین کے شمال مغربی علاقے کیوبیلوس ڈیل سل کے ایک پارک کو نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کے نام سے منسوب کر دیا گیا ۔اسپین کی نیوز ویب سائٹ بیئززو ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا آغاز 2 سال قبل کیا گیا، جب اسکول کے 12… Continue 23reading دنیا کا مشہور پارک کس پاکستانی شخصیت کے نام سے منسوب کر دیا گیا ؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

 صدارتی محل عام عوام کے لیے کھول دیاگیا، 50روپے ٹکٹ مقرر

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

 صدارتی محل عام عوام کے لیے کھول دیاگیا، 50روپے ٹکٹ مقرر

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں صدارتی محل عام لوگوں کے لیے کھول دیاگیا،اب لوگ ہفتے میں 4دن راشٹرپتی بھون(ایوان صدارت) گھوم سکتے ہیں لیکن انہیں اس کیلئے 50روپے کا ٹکٹ لینا ہوگا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کوئی بھی ملکی یا غیر ملکی شہری جمعرات، جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو صبح9بجے سے شام 4بجے تک… Continue 23reading  صدارتی محل عام عوام کے لیے کھول دیاگیا، 50روپے ٹکٹ مقرر

شام کے بعد سب سے بڑے اسلامی ملک نے بھی امریکہ کے خلاف روس سے مدد طلب کر لی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

شام کے بعد سب سے بڑے اسلامی ملک نے بھی امریکہ کے خلاف روس سے مدد طلب کر لی

سوچی(این این آئی)سوڈانی صدر عمر البیشر نے کہا ہے کہ امریکا سے لاحق خطرات کی وجہ سے انہیں اپنے ملک کے تحفظ کی خاطر روس کی مدد کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوچی میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے شام میں روسی فوج کی کارروائی کی تعریف کرتے… Continue 23reading شام کے بعد سب سے بڑے اسلامی ملک نے بھی امریکہ کے خلاف روس سے مدد طلب کر لی

دفاع ناقابل تسخیر بنانے کی طرف بڑا قدم ، اہم عرب ملک نے فوج کی ذمہ داریاں روبوٹس کے حوالے کر دیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

دفاع ناقابل تسخیر بنانے کی طرف بڑا قدم ، اہم عرب ملک نے فوج کی ذمہ داریاں روبوٹس کے حوالے کر دیں

دبئی(این این آئی)مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کو روز مرہ زندگی میں استعمال میں لانے کی پالیسی کے تحت دبئی پولیس نے حال ہی میں ٹریفک پولیس میں روبوٹ تعینات کرنا شروع کیے تھے۔ متحدہ عرب امارات اس باب میں ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے اب فوج کے شعبے میں بھی روبوٹ کی تعیناتی… Continue 23reading دفاع ناقابل تسخیر بنانے کی طرف بڑا قدم ، اہم عرب ملک نے فوج کی ذمہ داریاں روبوٹس کے حوالے کر دیں

سعودی عرب کا امریکہ سے جدید اسلحہ خریدنے کا فیصلہ، کتنے بلین ڈالر کا اسلحہ خریدا جائے گا، تفصیلات جاری

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب کا امریکہ سے جدید اسلحہ خریدنے کا فیصلہ، کتنے بلین ڈالر کا اسلحہ خریدا جائے گا، تفصیلات جاری

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے امریکی دفاعی کنٹریکٹرز سے 7بلین ڈالر مالیت کا جدید اسلحہ خریدنے پر اتفاق کر لیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ڈیل کے تحت ریاض حکومت اہداف کو سرعت سے نشانہ بنانے والا اسلحہ خریدے گی۔ تاہم امریکا میں کئی قانون دان اس ڈیل پر اعتراض… Continue 23reading سعودی عرب کا امریکہ سے جدید اسلحہ خریدنے کا فیصلہ، کتنے بلین ڈالر کا اسلحہ خریدا جائے گا، تفصیلات جاری