منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیویارک کے ٹرمپ ٹاور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، چار افراد زخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)نیویارک میں واقع 56 منزلہ ٹرمپ ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی جس کے سبب چار افرادشدید زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو فوٹیج میں عمارت سے شعلے اور دھواں نکلتا دیکھا جا سکتا ہے۔نیویارک کے آگ بجھانے کے محکمے نے کہا کہ کم از کم ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے جبکہ باقی تین معمولی زخمی ہیں،محکمے نے ٹوئٹر پر کہا کہ باقی تین فائر فائٹروں کو بھی چوٹیں آئی ہیں۔امریکی صدر ٹرمپ کا ایک گھر

اور دفتر اسی عمارت میں واقع ہے تاہم اس وقت وہ دارالحکومت واشنگٹن میں تھے۔آگ 50ویں منزل پر بھڑکی۔ اس عمارت میں متعدد دفاتر اور رہائشی اپارٹمنٹ ہیں۔صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آگ بہت محدود تھی کہ یہ عمارت بہت عمدہ طریقے سے بنائی گئی ہے۔مین ہیٹن میں اس عمارت کے اردگرد کی سڑکیں خالی کروا لی گئیں۔صدر ٹرمپ کے بیٹے ایرک نے کہا کہ آگ ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں لگی اور انھوں نے نیویارک پولیس کی تعریف کی کہ انھوں نے فوری کارروائی کی۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…