بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

برطانوی ملکہ کا نبی پاکؐ سے کیا تعلق ہے؟تحقیق کاروں کا تاریخ میں پہلی مرتبہ تہلکہ خیز دعویٰ،پوری دنیا حیران رہ گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکہ الزبتھ قرون وسطٰی کے ہسپانیہ کے ان مسلم حکمرانوں کی نسل سے ہیں جن کا شجرہ نسب حضوراکرمؐ سے جا کر مل جاتا ہے ،میل آن لائن کا دعویٰ ،مؤرخین کا کہنا ہے کہ قرون وسطٰی کے ہسپانیہ کے یہ حکمران امام حسنؓ کی نسل سے تھے جو حجاز مقدس سے سپین منتقل ہوئے اور وہاں حکومت کی۔ان میں ایک بادشاہ کا نام المعتمد ابن عباد بتایا جاتا ہے۔ اس کی ایک بیٹی شہزادی زیدا تھی

جو والدین کے ساتھ سپین کے شہر سیوائیل (Seville)میں رہتی تھی۔یہ 11ویں صدی عیسوی کا واقعہ بتایا جاتا ہے کہ جب یہ شہزادی سیوائیل سے چلی گئی۔بعد ازاں اس نے عیسائیت قبول کر لی۔ مورخین نے دعویٰ کیا ہے کہ  ملکہ برطانیہ اسی شہزادی کی نسل سے ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ سپین کے قدیم ریکارڈ سے بھی مورخین  کے اس دعوے کی تصدیق ہوتی ہے ۔مصر کے سابق مفتی اعظم علی گوماءبھی اس کی تصدیق کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…