ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اسرائیل کیساتھ اس وقت تک تعلقات قائم نہیں ہوسکتے جب تک۔۔!!! سعودی ولی عہد کا ایسا اعلان کہ پوری مسلم دنیا کے دل جیت لئے

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے ساتھ تعلقات مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر قائم نہیں ہوسکتے سعودى ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا اعلان ،امریکی اخبار ٹائمز کو ایک انٹرویو کے دوران  ان کا کہنا تھا کہ  سعودی عرب فلسطین کی مدد کرتا رہے گا اور فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دلوانے کے لئے ہم حلیفوں کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید کہا کہ شاہ سلمان نے متعدد مرتبہ فلسطینی صدر ابو مازن کو یقین دلایا ہے کہ سعودی عرب ان کی مدد کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہے۔فلسطینیوں کے مفاد کے لئے جو کچھ ہوسکتا ہے ہم کریں گے۔یاد رہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل کی پروازوں کو اپنی ہوائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…