منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اماراتی ولی عہد عنقریب واشنگٹن میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہائوس

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)وائیٹ ہاؤس نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان جلد امریکا کا دورہ کریں گے جہاں ان کی ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ہوگی تاہم اس ملاقات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ

صدر ٹرمپ اور اماراتی ولی عہد کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں میں تزویراتی شراکت کے مزید فروغ اور دیگر عالمی اور علاقائی امور پر بات چیت کا امکان ہے۔حال ہی میں صدر ٹرمپ نے اماراتی ولی عہد سے ٹیلیفون پر بھی بات چیت کی تھی جس میں علاقائی امور، باہمی تعاون کے فروغ، سیکیورٹی اور اقتصادی ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…