اماراتی ولی عہد عنقریب واشنگٹن میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہائوس
واشنگٹن (این این آئی)وائیٹ ہاؤس نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان جلد امریکا کا دورہ کریں گے جہاں ان کی ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ہوگی تاہم اس ملاقات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس کی… Continue 23reading اماراتی ولی عہد عنقریب واشنگٹن میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہائوس