منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آنیوالے سالوں میں لوگ بھوک سے مرینگے ، سائنسدانوں کی خوفناک پیش گوئی‎

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

آنیوالے سالوں میں لوگ بھوک سے مرینگے ، سائنسدانوں کی خوفناک پیش گوئی‎

کراچی(این این آئی)سائنسدانوں کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب دنیا بھر میں آنے والے سیلابوں، طوفانوں، سطح سمندر میں اضافے اور دیگر آفات کے نتیجے میں قوی امکانات ہے کہ ایسے افراد کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا جنہیں بھوک کا سامنا ہے۔بھوک اور بچوں کے لیے مناسب خوراک کی عدم دستیابی جیسے مسائل میں2050تک20… Continue 23reading آنیوالے سالوں میں لوگ بھوک سے مرینگے ، سائنسدانوں کی خوفناک پیش گوئی‎

مسئلہ فلسطین ،ٹرمپ شاہ سلمان سے ملکر کیا کرنیوالے ہیں،اسرائیلی میڈیا کا بڑا انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

مسئلہ فلسطین ،ٹرمپ شاہ سلمان سے ملکر کیا کرنیوالے ہیں،اسرائیلی میڈیا کا بڑا انکشاف

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ کیے ہوئے ہیں، نئے منصوبے کے تحت مقبوضہ بیت المقدس تقسیم نہیں ہو گا، مغربی کنارے سے یہودی بستیاں خالی نہیں کرائی جائیں گی، نہ ہی عربوں کو نکالا جائے گا۔ صدر ٹرمپ کے نئے منصوبے… Continue 23reading مسئلہ فلسطین ،ٹرمپ شاہ سلمان سے ملکر کیا کرنیوالے ہیں،اسرائیلی میڈیا کا بڑا انکشاف

جیل جا سکتا ہو ں ،ٹر مپ کا ایٹمی حملے کا حکم نہیں ما نو ں گا ، امر یکی جنرل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

جیل جا سکتا ہو ں ،ٹر مپ کا ایٹمی حملے کا حکم نہیں ما نو ں گا ، امر یکی جنرل

واشنگٹن (آن لائن)امریکی فضائیہ کے جنرل اور سٹریٹیجک کمانڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ جوہری حملے کے کسی بھی غیرقانونی صدارتی حکم کی مزاحمت کریں گے۔ایئرفورس جنرل جان ہیٹن نے کہا ہے کہ امریکی جنگی کمانڈ کے سربراہ کے طور پر وہ صدر کو مشورے فراہم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انھیں اس کا قانونی متبادل تلاش کیا جائے گا۔ان کا بیان چند روز قبل امریکی سینیٹروں کی جانب سے جوہری حملے کے متعلق صدارتی

اختیارات پر غوروخوض کے بعدآیا ہے۔بعض لوگوں نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ غیر ذمہ دارانہ طور پر اس قسم کے کسی حملے کا حکم دے سکتے ہیں جبکہ بعض دوسرے سینیٹررز کا خیال تھا کہ صدر کو وکلا کی مداخلت کے بغیر یہ اختیار ضرور حاصل ہونا چاہیے۔ گذشتہ 40 سال سے زیادہ عرصے میں اس قسم کی یہ پہلی میٹنگ ہے۔اگست میں صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام کی توسیع کرتا رہتا ہے اور امریکہ کو دھمکیاں دیتا رہتا ہے تو وہ ‘ایسے غیض و غضب کا مظاہرہ کریں گے جسے دنیا نے کبھی نہ دیکھا ہوگا۔’گذشتہ ماہ سینیٹ کی فارن ریلیشن کمیٹی کے ریپبلکن چیئرمین سینیٹر باب کورکر نے صدر ٹرمپ پر الزام لگایا تھا کہ وہ امریکہ کو ‘تیسری جنگ عظیم کے راستے پر ڈال رہے ہیں۔’کینیڈا میں ہیلی فیکس بین الاقوامی سکیورٹی فورم سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ہیٹن نے کہا: ‘اِن چیزوں کے بارے میں ہم بہت سوچتے ہیں۔ جب آپ کے سر پر ذمہ داری ہوگی تو پھر آپ اس کے بارے میں کیسے نہیں سوچیں گے۔’انھوں نے کہا: ‘میں صدر کو مشورہ دیتا ہوں، وہ مجھے بتائیں گے کہ کیا کرنا ہے۔’جو واقع ہونے والا ہے اگر وہ غیر قانونی ہے تو میں یہ کہوں گا: ‘جناب صدر یہ غیر قانونی ہے۔’ تو پھر اس پر وہ کیا کہیں گے؟ وہ کہیں گے تو پھر قانونی کیا ہے؟

اور پھر ہم آپشنز کی بات کریں گے کہ ان حالات میں ہمارا مختلف صلاحیتوں کے ساتھ کیا جواب ہو سکتا ہے۔ اور اس طرح کام ہوتا ہے۔’انھوں نے مزید کہا کہ ‘یہ بہت پیچیدہ بھی نہیں ہے۔’اس کے ساتھ انھوں نے یہ بھی کہا: ‘اگر آپ کوئی غیر قانونی حکم پر عمل کرتے ہیں تو آپ جیل جائیں گے۔ آپ باقی ساری عمر کے لیے جیل جائیں گے۔’خیال رہے کہ صدر ٹرمپ نے عوامی طور پر جنرل ہیٹن کی باتوں کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

بھارتی خدشات دور کرنے کیلئے سی پیک کے نام اور راستے کی تبدیلی کا فیصلہ،چین نے بڑاسرپرائز دیدیا،پاکستان کا محتاط ردعمل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

بھارتی خدشات دور کرنے کیلئے سی پیک کے نام اور راستے کی تبدیلی کا فیصلہ،چین نے بڑاسرپرائز دیدیا،پاکستان کا محتاط ردعمل

نئی دہلی(آئی این پی)چین سی پیک پر بھارتی تحفظات کو ختم کرنے کے لئے کشمیر سے متبادل راستہ پر غور کر سکتا ہے، سی پیک کے نام کی تبدیلی بھی زیر غور ہے،چین بھارت سے دوستی اور تجارتی معاہدے کو پورا کرنے کے لئے نا گزیر اقدامات ضرور کرے گا، دونوں اطراف سے معاملہ فہمی… Continue 23reading بھارتی خدشات دور کرنے کیلئے سی پیک کے نام اور راستے کی تبدیلی کا فیصلہ،چین نے بڑاسرپرائز دیدیا،پاکستان کا محتاط ردعمل

’’افغانستان میں بچوں کاریپ ثقافتی رسم ہے‘‘امریکی فوجیوں کو حیرت انگیز ہدایات نامہ جاری،شرمناک انکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’افغانستان میں بچوں کاریپ ثقافتی رسم ہے‘‘امریکی فوجیوں کو حیرت انگیز ہدایات نامہ جاری،شرمناک انکشافات

واشنگٹن/کابل (آئی این پی)امریکی محکمہ دفاع نے امریکی افواج کو افغانستان میں بچوں کے ریپ کے معاملات کو نظر انداز کیے جانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی ثقافتی طور پر قبول کی گئی رسم ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ذیلی ادارے انسپکٹر جنرل کی جانب… Continue 23reading ’’افغانستان میں بچوں کاریپ ثقافتی رسم ہے‘‘امریکی فوجیوں کو حیرت انگیز ہدایات نامہ جاری،شرمناک انکشافات

اہم بھارتی ریاست نے ’’اُردو‘‘ کو سرکاری زبان کا درجہ دے دیا، دھماکہ خیز اعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

اہم بھارتی ریاست نے ’’اُردو‘‘ کو سرکاری زبان کا درجہ دے دیا، دھماکہ خیز اعلان

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست تلنگانہ میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دے دیا گیا، تفصیلات کے مطابق ریاست تلنگانہ کی اسمبلی نے ایک قانون سازی کی منظوری دیتے ہوئے اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دے دیا ہے، ریاست تلنگانہ میں اردو بولنے والے افراد کی خاصی تعداد موجود… Continue 23reading اہم بھارتی ریاست نے ’’اُردو‘‘ کو سرکاری زبان کا درجہ دے دیا، دھماکہ خیز اعلان

بنگلہ دیش کے چیف جسٹس نے پاکستانی سپریم کورٹ کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ حسینہ واجد بھڑک اٹھیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

بنگلہ دیش کے چیف جسٹس نے پاکستانی سپریم کورٹ کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ حسینہ واجد بھڑک اٹھیں

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپریم کورٹ کے بارے میں بنگلہ دیش کے چیف جسٹس کی جانب سے تعریفی کلمات کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش سپریم کورٹ میں جاری ایک کیس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب بنگلہ دیشی چیف جسٹس سنہا کی طرف سے پاکستان کی سپریم… Continue 23reading بنگلہ دیش کے چیف جسٹس نے پاکستانی سپریم کورٹ کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ حسینہ واجد بھڑک اٹھیں

امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے ،پاکستان سے کئے گئے مطالبات سے لشکر طیبہ باہر،بس یہ صرف ایک کام کردیں،حیرت انگیزمطالبہ کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے ،پاکستان سے کئے گئے مطالبات سے لشکر طیبہ باہر،بس یہ صرف ایک کام کردیں،حیرت انگیزمطالبہ کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس نے نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ 2018، جس کے مطابق امریکا کے سیکریٹری دفاع نے اس بات کی تصدیق کرنی تھی کہ پاکستان، کالعدم لشکر طیبہ اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف موثر کارروائی عمل میں لارہا ہے، میں سے لشکر طیبہ کے خلاف کارروائی کی شرط کو ختم کردیا۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے ،پاکستان سے کئے گئے مطالبات سے لشکر طیبہ باہر،بس یہ صرف ایک کام کردیں،حیرت انگیزمطالبہ کردیا

سعودی عرب میں65پاکستانی گرفتار،کیا کررہے تھے ؟افسوسناک انکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب میں65پاکستانی گرفتار،کیا کررہے تھے ؟افسوسناک انکشافات

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی پولیس نے متعلقہ سرکاری محکموں و اداروں کے تعاون و اشتراک سے مملکت بھر میں غیر قانونی تارکین سے پاک وطن مہم کے تحت مشترکہ سیکیورٹی کارروائی کرکے اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنیوالے1821غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ یہ مہم 3ماہ تک جاری رہے گی۔… Continue 23reading سعودی عرب میں65پاکستانی گرفتار،کیا کررہے تھے ؟افسوسناک انکشافات