پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب کی زمین مزید تنگ ،لاکھوں پاکستانیوں نے واپسی کیلئے اپنا سامان باندھ لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں گھڑیوں ، چشموں ، طبی سازوسامان و آلات ، الیکٹرانک اشیاء، فاضل پرزوں،تعمیراتی سامان، انواع و اقسام کے قالینوں ، گاڑیوں، موٹر سائیکلوں ، گھریلو و دفتری فرنیچر ،تیار ملبوسات، بچوں کے ملبوسات، مردانہ لوازمات اور گھریلو برتن نیز مٹھائیاں فروخت کرنے والی دکانوں پر فروخت کا کام اب … Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب کی زمین مزید تنگ ،لاکھوں پاکستانیوں نے واپسی کیلئے اپنا سامان باندھ لیا