فسادات کی آگ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے کئی شہروں میں پھیل گئی، نظام زندگی مفلوج ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے کئی شہروں میں مراٹھا ہندوؤں اور دلتوں کے درمیان نسلی بنیادوں پر ہونے والے فسادات کے بعد صورت حال انتہائی کشیدہ اور ہڑتال کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں فسادات کی آگ دو روز پہلے اس وقت پھیلی جب پونے کے… Continue 23reading فسادات کی آگ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے کئی شہروں میں پھیل گئی، نظام زندگی مفلوج ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں