ٹرمپ کے تند و تیز ٹویٹس کے بعد امریکہ کا دھماکہ خیز اعلان، پاکستان سے بڑے مطالبات کردیئے گئے،امداد معطل کردی گئی
واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ کا پاکستان کو 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے تعاون کا جائزہ لے… Continue 23reading ٹرمپ کے تند و تیز ٹویٹس کے بعد امریکہ کا دھماکہ خیز اعلان، پاکستان سے بڑے مطالبات کردیئے گئے،امداد معطل کردی گئی