اہم خلیجی ملک نے بھارت کو بڑا جھٹکا دے دیا،40ہزاربھارتی انجینئروں کو ملک بدر کر نے کا فیصلہ ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

10  اپریل‬‮  2018

کویت سٹی(این این آئی)اہم خلیجی ملک نے بھارت کو بڑا جھٹکا دے دیا،40ہزاربھارتی انجینئروں کو ملک بدر کر نے کا فیصلہ ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی،کویت میں نئے قوانین کے پیش نظر 40 ہزار کے قریب بھارتی انجینیئروں کا واپسی کا خطرہ لاحق ہو گیا۔بھارتی اخبارکے مطابق نئے کویتی قوانین محنت کے مطابق ہر انجینئر کو اپنا روزگار جاری رکھنے کیلئے کویتی انجینئرنگ کونسل سے

این او سی حاصل کرنا ہوگا ۔ کونسل کی جانب سے جاری این او سی کے بعدبھارتی انجینئروں کا اقامہ تجدید ہو گا ۔ اس ضمن میں کویتی اخبا ر کا کہناتھا کہ کویت میں مقیم بھارتی انجینئروں کی اسناد کو انتہائی باریک بینی سے جانچ کے مراحل سے گزارا جائے گا جس کے بعد ان ہی انجینئرز کو این او سی جاری کیا جائے گا جنہوں نے بھارت کے مستند اداروں سے تعلیم حاصل کی ہوگی ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…