سعودی عرب پر دو اطراف سے بڑا حملہ، دارالحکومت ریاض سمیت کس اہم شہر کو بیک وقت نشانہ بنا دیا گیا،تشویشناک صورتحال

11  اپریل‬‮  2018

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے حوثی باغیوں کیدارالحکومت الریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ۔ سعودی فورسز نے سرحدی شہر جازان کی جانب آنے والے ایک ڈرون کو بھی مار گرایا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحادی فورسز کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں بتایا کہ صبح مقامی وقت کے مطابق سات بج کر چالیس منٹ پر

سعودی فورسز نے ابھا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی جانب آنے والی ایک غیر شناختہ چیز کا سراغ لگایا تھا اور پھر اس کو مار گرایا ۔کرنل ترکی المالکی کے بہ قول اتحادی فورسز کے ماہرین نے اس کے ملبے کے تجزیے کے بعد بتایا کہ یہ ایرانی ساختہ خصوصیات کا حامل حوثیوں کا طیارہ تھا اور یہ ابھا کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہا تھا حالانکہ اس کو بین الاقوامی قانون کے تحت تحفظ حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…