سنا ہے کہ آپ مجسم شیطان ہیں، امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ٹرمپ کے مشیر جان بولٹن کوبہت کچھ کہہ ڈالا، حیرت انگیزصورتحال
واشنگٹن (آئی این پی) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے نئے مشیر جان بولٹن کے درمیان چند روز قبل پہلی ملاقات ہوئی، اس موقع پر کیمروں کی آنکھ نے ایک دلچسپ مزاح کو محفوظ کر لیا۔دونوں شخصیات کے درمیان مصافحہ ہوا توامریکی وزیر دفاع نے بولٹن سے کہا… Continue 23reading سنا ہے کہ آپ مجسم شیطان ہیں، امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ٹرمپ کے مشیر جان بولٹن کوبہت کچھ کہہ ڈالا، حیرت انگیزصورتحال











































