منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا کا سب سے بڑا روسی ہوائی جہازسعودی شہرد مام پہنچ گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمام(این این آئی)شاہ فہد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز انتونوف نے لینڈ کیا،جہاز کا وزن 600 ٹن ہے جسے 1988 میں تیار کیا گیا تھا،جہاز روسی خلائی شٹل’ بوران‘کو لے جانے کیلئے بنایا گیا تھا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتونوف نامی جہاز کا شمار دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز میں ہوتا ہے جو گنیز بک

آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔ہرکیولس جہاز کے 6 انجن ہیں جو اسکے پروں پر نصب کئے گئے ہیں ،جہاز کے پہیوں کی تعداد 32 ہے اوردیو ہیکل جہاز کو بنے ہوئے 30 برس ہو چکے ہیں ۔ 20 برس روسی فوج میں استعمال رہنے کے بعد اسے دوبارہ اوور ہال کرکے کمرشل بنیادوں پر کارگو جہاز کے طور پر مارکیٹ کیا گیاہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…