ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

روس سے ایس -400 میزائل دفاعی نظام کی ڈیل حتمی مراحل میں ہے، سعودی سفیر

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

ماسکو(این این آئی)روس میں سعودی سفیر راعد بن خالد قرملی نے کہا ہے کہ روس سے ایس 400 میزائل دفاعی نظام کی سعودی عرب کو ترسیل کے لیے بات چیت حتمی مراحل میں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی سفیر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان ایس -400 میزائل دفاعی نظام اور اس کی ٹیکنالوجی کی سعودی مملکت کو

منتقلی کے لیے تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔تاس نے صدر ولادی میر پوتین کے مشیر برائے فنی تعاون ولادی میر کوزن کے روسی اخبار کمر سانت کو ایک انٹرویو کا بھی حوالہ دیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ایس -400 نظام سعودی عرب بھیجنے کے بارے میں دستاویزات پر دونوں فریقوں نے دستخط کر دیے ہیں اور اس ضمن میں تمام معیارات کی منظوری دے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…