بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سری دیوی کی زندگی کی آخری ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

datetime 25  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن)معروف بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی زندگی کی آخری ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو نے لگی ہے گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرجانے والی معروف بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی

اپنے بھتیجے موہیت مرواہ کی شادی میں شرکت کے لیے فیملی کے ہمراہ راس الخیمہ میں موجود تھیں۔ 54 سالہ سری دیوی کی زندگی کی آخری ویڈیو اسی شادی میں بنائی گئی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…