ایوانِ نمائندگان کی جانب سے نگرانی کے قانون میں توسیع کی منظوری
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوانِ نمائندگان نے کلیدی نگرانی کے اْس قانون کی منظوری دی جس کی مدد سے امریکہ اْن غیر ملکی دہشت گردوں کے عزائم ناکام بناتا ہے، جو امریکہ کے خلاف حملوں کی منصوبہ سازی میں مصروف ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قانون سازوں نے قومی سلامتی کے لیے اِس اہم اقدام کے… Continue 23reading ایوانِ نمائندگان کی جانب سے نگرانی کے قانون میں توسیع کی منظوری