ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹی وی اناؤنسر الا المبارک (لوشی) کو شادی پر اربوں روپے دینے کی پیشکش، ایک سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ایک سرمایہ کار نے سوڈان کی معروف اناؤنسر کو شادی
کے لیے حق مہر کے طور پر 25 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی ہے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سعودی سرمایہ کار نے سوڈانی ٹی وی اناؤنسر کا ذاتی نمبر لانے والے کو بھی بھاری انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔