کینیڈا نے پاکستانیوں کی موجیں لگوادیں،خصوصی ویزوں کے اجراء کا اعلان کردیاگیا
ٹورانٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا نے پاکستانیوں کی موجیں لگوادیں،خصوصی ویزوں کے اجراء کا اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی ہے پاکستانیوں کے لئے کینیڈا نے اب خصوصی ویزوں کے اجراء کے طریقہ کار کا اعلان کیا ہے کینیڈا میں ذاتی کاروبار کا آغاز کرنے کے خواہشمند پاکستانی اب کینیڈا… Continue 23reading کینیڈا نے پاکستانیوں کی موجیں لگوادیں،خصوصی ویزوں کے اجراء کا اعلان کردیاگیا