سعودی عرب میں 4پاکستانیوں کے سر قلم،وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں زیادتی اور قتل کے مقدمے میں 4 پاکستانیوں کے سرقلم ۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ زیادتی اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے چار پاکستانیوں کے سرقلم کردیے گئے ہیں۔ مجرمان نے دارالحکومت ریاض میں ایک گھر میں گھس… Continue 23reading سعودی عرب میں 4پاکستانیوں کے سر قلم،وجہ بھی سامنے آگئی