جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

گھریلو ناچاقی پر سعودی شہری نے گولی مار کر بیوی قتل کردی

datetime 12  اپریل‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ایک شہری نے گھریلو ناچاقی کی بنیاد پر بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ شمال مشرقی گورنری الخفجی میں پیش آیا۔مشرقی علاقے کے ترجمان کرنل زیاد الرقیطی نے بتایا کہ صبح ساڑھے چار بجے ایک شخص نے پولیس کو ٹیلیفون پر بتایا کہ

دو میاں بیوی کے درمیان گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو گولی مار کرقتل کردیا ۔پولیس نے فوری طورپر جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقتولہ کی لاش قبضے میں لینے کے ساتھ اس کے قاتل شوہر کو بھی گرفتار کرلیا۔ اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ مقتولہ کی عمر تیس سال کے درمیان بیان کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…