منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اسپین کے سرکاری دورے پر میڈرڈ پہنچ گئے

datetime 12  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ پہنچ گئے ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شاہی دیوان کے ایک بیان میں کہاگیاکہ ولی عہد شہزادہ محمد خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت اور

ہسپانوی حکومت کی دعوت پر یہ سرکاری دورہ کررہے ہیں ۔میڈرڈ میں قیام کے دوران میں وہ ہسپانوی شاہ فلپ ششم ،وزیراعظم ماریانو رخوئے اور دوسرے اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے اور ان سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…