قطر اور متحدہ عرب امارات ایک اور ملک میں آمنے سامنے،قطر کسی ممکنہ حملے سے بچاؤ کیلئے مِگ لڑاکاطیارے حرکت میں لے آیا،صورتحال انتہائی کشیدہ
آسمارہ(این این آئی)اریٹریا کی حکومت نے قطر پر سوڈان میں تین لڑاکا جیٹ بھیجنے کا الزام عاید کیا ہے جو اس کے بہ قول اریٹریا کے کسی ممکنہ حملے کے دفاع کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ سوڈان میں ایک دور دراز مقام پر اریٹریا کی اسلامی حزب اختلاف کو ایک خفیہ ٹھکانا دیا گیا ہےجہاں… Continue 23reading قطر اور متحدہ عرب امارات ایک اور ملک میں آمنے سامنے،قطر کسی ممکنہ حملے سے بچاؤ کیلئے مِگ لڑاکاطیارے حرکت میں لے آیا،صورتحال انتہائی کشیدہ











































