چین نے پاکستان میں گوادر بندرگاہ اس لئے بنائی کہ،بھارتیوں میں چھپا ڈر کھل کر باہر آگیا

3  مارچ‬‮  2018

نئی دہلی(آن لائن)بھارت نے کہاہے کہ گوادر بندرگاہ چین کا ایک خطرناک اسٹرٹیجک اقدام ہے۔ہفتہ کو سابق بھارتی وزیر مملکت منیش تیواڑی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک چیز جو ہمیں واضح طور پر سمجھنے کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ ایران میں چابہار بندرگاہ ایک کمرشل انٹرپرائز ہے،جبکہ گوادر بندرگاہ چین کا ایک خطرناک اسٹرٹیجک اقدام ہے ۔اس لحاظ سے

ان دونوں پروجیکٹ میں واضح فرق ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ چین ایسے اقدامات کے ذریعے خطے میں اپنا اثر ورسوخ بڑھانے کے لیے کوشاں ہے،صورتحال کو دیکھتے ہوئے امریکا کو بھی خطے میں کچھ مشکل انتخابات کرنا ہوں گے۔سابق وزیر مملکت نے کہا کہ بھارت بھی صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہوئے حالات کے مطابق اقدامات کے لیے سرگرم ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…