ایران میں حکومت کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے،ٹرمپ کے اعلان نے جلتی پر تیل کا کام کر ڈالا
واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں پرامن مظاہرین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج درحقیقت تہران کی بدعنوان سیاسی پالیسیوں سے عوام کے نفرت کی دلیل ہے۔ ایرانی کریک ڈائون قابل مذمت ہے‘ جابرانہ ریاستیں تادیر قائم نہیں رہ سکتیں۔ ایرانی حکومت کو چاہئے کہ وہ عوامی… Continue 23reading ایران میں حکومت کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے،ٹرمپ کے اعلان نے جلتی پر تیل کا کام کر ڈالا