شام میں شہریوں کی ہلاکت کے بعد ترک صدر نے جو کہا کر دکھایا ،ترکی کی فوج نے بشارالاسد کے حامی جنگجوؤں کو تہس نہس کردیا

4  مارچ‬‮  2018

انقرہ(سی پی پی) شام کے علاقے عفرین پر ترکی کے فضائی حملوں میں شامی فوج کے 36 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الااقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے شمال مغربی علاقے عفرین میں ترک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں شامی صدر بشارالاسد حکومت کے 36 وفادار جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترک حکومت کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے جنگجو عفرین میں کرد ملیشیا کی مدد کے

لیے موجود تھے اور ترک فوج کے خلاف جنگ میں مصروف تھے۔برطانیہ میں قائم شامی رصد گاہ برائے انسانی حقوق نے ترک فوج کی فضائی بمباری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عفرین کے علاقے کفر جنہ میں ترک طیاروں نے بشارالاسد کی وفادار فوج کو فضائی بمباری میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم سے کم 38 ہلاکتیں ہوئی ہیں اور یہ اس علاقے پر گذشتہ 48 گھنٹے میں ترکی کا تیسرا فضائی حملہ ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…