اہم اسلامی ملک میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر باغیوں نے حملہ کردیا ٗبارہ افراد ہلاک ،متعددزخمی، شدید جھڑپیں
طرابلس (این این آئی)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر باغیوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ دو مسافر طیاروں کو بھی نقصان پہنچا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طرابلس کے مٹیگا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل فوجی اڈے میں قائم جیل سے اپنے ساتھیوں کو… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر باغیوں نے حملہ کردیا ٗبارہ افراد ہلاک ،متعددزخمی، شدید جھڑپیں