ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

’’امریکہ کبھی بھی جنگ کا آغاز نہیں کر سکتا‘‘ ایٹم بم چلانے کا بٹن ہر وقت میری میز پر ہوتا ہے، کم جانگ ان کی دھمکی

datetime 1  جنوری‬‮  2018

’’امریکہ کبھی بھی جنگ کا آغاز نہیں کر سکتا‘‘ ایٹم بم چلانے کا بٹن ہر وقت میری میز پر ہوتا ہے، کم جانگ ان کی دھمکی

پیا نگ یانگ (آن لائن)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ‘امریکہ کبھی بھی جنگ کا آغاز نہیں کر سکتا ہے‘ کیونکہ جوہری ہتھیار چلانے کا بٹن ہر وقت اْن کی میز پر موجود ہوتا ہے۔سالِ نو کے موقع پر ٹی وی پر نئے سال کے اپنے خطاب میں انھوں نے… Continue 23reading ’’امریکہ کبھی بھی جنگ کا آغاز نہیں کر سکتا‘‘ ایٹم بم چلانے کا بٹن ہر وقت میری میز پر ہوتا ہے، کم جانگ ان کی دھمکی

نئے سال کے آغاز پر ہی سعودی شہریوں پر بجلی گرادی گئی ،ضرورت کی اہم ترین چیزکی قیمتوں میں 80فیصد اضافہ

datetime 1  جنوری‬‮  2018

نئے سال کے آغاز پر ہی سعودی شہریوں پر بجلی گرادی گئی ،ضرورت کی اہم ترین چیزکی قیمتوں میں 80فیصد اضافہ

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔سعودی خبر ایجنسی کے مطابق حکومت نے آمدنی میں اضافے اور معاشی اصلاحات کے سلسلے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً اسی فیصد تک اضافے کا اعلان کیا ہے۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں کابینہ… Continue 23reading نئے سال کے آغاز پر ہی سعودی شہریوں پر بجلی گرادی گئی ،ضرورت کی اہم ترین چیزکی قیمتوں میں 80فیصد اضافہ

آسٹریلیا: طیارہ دریا میں گر کر تباہ، 6 افرا د ہلاک

datetime 1  جنوری‬‮  2018

آسٹریلیا: طیارہ دریا میں گر کر تباہ، 6 افرا د ہلاک

سڈ نی (آن لائن )آآسٹریلیا میں سڈنی ہاربر میں نئے سال کے جش کے آغاز سے چند لمحے قبل ایک جہاز(سی پلین) دریا میں گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ حادثہ سڈنی سے شمال کی جانب 50 کلومیٹر دور ہاکس بے ریور کے قریب پیش آیا۔جہاز کے گرتے ہی امدادی کارروائیاں… Continue 23reading آسٹریلیا: طیارہ دریا میں گر کر تباہ، 6 افرا د ہلاک

ایران میں جاری بد امنی ایک بڑی تحریک کا نقطہ آغاز ہے، شیریں عبادی

datetime 1  جنوری‬‮  2018

ایران میں جاری بد امنی ایک بڑی تحریک کا نقطہ آغاز ہے، شیریں عبادی

لندن (این این آئی)ایران کی نوبل امن انعام یافتہ وکیل شیریں عبادی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بد امنی ایک بڑی تحریک کا نقطہ آغاز ہے اور یہ تحریک 2009ء میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں سے بھی زیادہ دور رس نتائج کی حامل ہو سکتی ہے۔انھوں نے اطالوی اخبار لا ری پبلکا سے… Continue 23reading ایران میں جاری بد امنی ایک بڑی تحریک کا نقطہ آغاز ہے، شیریں عبادی

ایرانی عوام اپنے وسائل کی لوٹ مار کے حوالے سے بیدار ہوچکی ہے،صدر ٹرمپ

datetime 1  جنوری‬‮  2018

ایرانی عوام اپنے وسائل کی لوٹ مار کے حوالے سے بیدار ہوچکی ہے،صدر ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت کے خلاف جاری عوامی احتجاج کی تحریک کی ایک بار پھر بھرپور حمایت اور تائید کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ایرانی قوم اب بیدار ہوچکی ہے اور اسے احساس ہوگیا ہے کہ اقتدار پر مسلط ٹولہ کس طرح ان کے اموال اور وسائل… Continue 23reading ایرانی عوام اپنے وسائل کی لوٹ مار کے حوالے سے بیدار ہوچکی ہے،صدر ٹرمپ

امریکہ سوگ میں ڈوب گیا ،طیارہ حادثے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 1  جنوری‬‮  2018

امریکہ سوگ میں ڈوب گیا ،طیارہ حادثے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

سان جوز(آن لائن) کوسٹاریکا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جسکے نتیجے میں دس امریکی شہریوں سمیت 12افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کیجانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کوسٹاریکا میں ا یک چھوٹے طیارے کے گر کر تباہ ہونے اور اسکے نتیجے میں بارہ افراد… Continue 23reading امریکہ سوگ میں ڈوب گیا ،طیارہ حادثے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

datetime 1  جنوری‬‮  2018

بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

کولکتہ(آئی این پی) بھارت میں 3طلاق کے خلاف درخواست دائرکرنے والی عشرت جہاں بی جے پی میں شامل ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 3طلاق کے خلاف درخواست دائرکرنیوالوں میں عشرت جہاں کا نام بھی شامل ہے۔ 2014 میں عشرت جہاں کو ان کے شوہر نے ٹیلیفون پر طلاق دیدی تھی جسے وہ غیر قانونی اور… Continue 23reading بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

1320خواتین بغیر محرم حج پر جانے کیلئے تیار

datetime 1  جنوری‬‮  2018

1320خواتین بغیر محرم حج پر جانے کیلئے تیار

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت کی مرکزی حج کمیٹی کا کہنا ہے کہ امسال حج کیلئے 370000درخواستیں موصول ہوئیں جن میں 1320خواتین نے درخواست جمع کروائیں جو محرم کے بغیر حج پر جانے کیلئے تیار ہیں۔ کمیٹی نے ان تمام حواتین کی درخواستوں کو قبول کرلیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابقنئی حج پالیسی کے… Continue 23reading 1320خواتین بغیر محرم حج پر جانے کیلئے تیار

نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں کتنے بچے پیدا ہوئے ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 1  جنوری‬‮  2018

نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں کتنے بچے پیدا ہوئے ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

نیویارک(آئی این پی )سال نو کے موقع پر3 لاکھ 86ہزار بچے پیدا ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کا کہنا ہے کہ پیر کو سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں تقریبا 3 لاکھ 86 ہزار بچے پیدا ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال… Continue 23reading نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں کتنے بچے پیدا ہوئے ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے