جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی پاکستانی افواج آمنے سامنےآگئیں ، کیا ہونے جارہا ہے

datetime 14  فروری‬‮  2018

سعودی پاکستانی افواج آمنے سامنےآگئیں ، کیا ہونے جارہا ہے

ریاض(آئی این پی)خلیج عرب میں سعودی پاکستانی افواج کی بحری مشقیں نسیم البحر 11اور درع الساحل 4 کے عنوان سے مسلسل ہورہی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق مشقوں کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر ساجر العنزی نے واضح کیا کہ سعودی اور پاکستانی بحری جہاز متعدد عسکری فوجی آپریشنوں کا تجربہ کررہے ہیں۔آبدوزوں سے نمٹنے اور جہازوں پر… Continue 23reading سعودی پاکستانی افواج آمنے سامنےآگئیں ، کیا ہونے جارہا ہے

ایران کی جوہری تنصیبات کی جاسوسی کیسے کی جارہی ہے مشیر خامنہ ای نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

datetime 14  فروری‬‮  2018

ایران کی جوہری تنصیبات کی جاسوسی کیسے کی جارہی ہے مشیر خامنہ ای نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

تہران(این این آئی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر فوجی مشیر حسن فیروز آبادی نے انکشاف کیا ہے کہ مغربی ممالک نے ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی کے لیے چھپکلیوں سمیت حشرات الارض کا استعمال کیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حسن فیروز آبادی کا کہنا تھا کہ مغربی جاسوسوں نے چھپکلیوں… Continue 23reading ایران کی جوہری تنصیبات کی جاسوسی کیسے کی جارہی ہے مشیر خامنہ ای نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

امریکا کو انقلابی سعودی ولی عہد کی حمایت کرنی چاہیے، امریکی سفارت کار

datetime 14  فروری‬‮  2018

امریکا کو انقلابی سعودی ولی عہد کی حمایت کرنی چاہیے، امریکی سفارت کار

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کو انقلابی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ان کی سعودی عرب میں زیر عمل اصلاحات کی حمایت کرنی چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا کے ایک سینئر سفارت کار ڈینس راس نے ایک گفتگومیں کہی،انہوں نے کہاکہ سعودی عرب میں تبدیلی کے لیے مہم زیادہ قابل اعتبار ہے کیونکہ… Continue 23reading امریکا کو انقلابی سعودی ولی عہد کی حمایت کرنی چاہیے، امریکی سفارت کار

امریکی فوج کب واپس جائیگی،یہ معاملہ عراقی حکومت سے طے ہوناباقی ہے،ٹیلرسن

datetime 14  فروری‬‮  2018

امریکی فوج کب واپس جائیگی،یہ معاملہ عراقی حکومت سے طے ہوناباقی ہے،ٹیلرسن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ اب بھی داعش کے کچھ عناصر موجود ہیں، جو عراق کے لیے خطرے کا باعث بنے ہوئے ہیں۔امریکہ تب تک عراق میں رہے گا، جب تک اِن خطرات سے نمٹ نہیں لیا جاتا، اور ہمیں اس بات کا یقین نہیں ہوجاتا کہ صورت حال… Continue 23reading امریکی فوج کب واپس جائیگی،یہ معاملہ عراقی حکومت سے طے ہوناباقی ہے،ٹیلرسن

سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم کر دیا گیا کیونکہ ۔۔! وجہ ایسی جس نے پاکستانیوں کا سر شرم سے جھکا دیا

datetime 14  فروری‬‮  2018

سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم کر دیا گیا کیونکہ ۔۔! وجہ ایسی جس نے پاکستانیوں کا سر شرم سے جھکا دیا

جدہ(این این آئی)سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر پاکستانی کا کا سر قلم کر دیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی شہری شوکت داؤد سے بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد کی گئی تھی جس پر عدالت نے قانون… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم کر دیا گیا کیونکہ ۔۔! وجہ ایسی جس نے پاکستانیوں کا سر شرم سے جھکا دیا

دبئی میں انسان کے متباد ل اسمارٹ پولیس مرکزکا افتتاح

datetime 14  فروری‬‮  2018

دبئی میں انسان کے متباد ل اسمارٹ پولیس مرکزکا افتتاح

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے عالمی تجارتی اور سیاحتی مرکز دبئی جلد ہی اسمارٹ سٹی کا درجہ حاصل کرنے والا ہے۔ دبئی کی سڑکوں پر روبوٹ ٹریفک پولیس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جلد ہی پوری ٹریفک پولیس اور اس کے دیگر محکموں میں بھی روبوٹ تعینات کر کے مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹکنالوجی… Continue 23reading دبئی میں انسان کے متباد ل اسمارٹ پولیس مرکزکا افتتاح

چین کا شمسی ڈرون سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

datetime 14  فروری‬‮  2018

چین کا شمسی ڈرون سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ(این این آئی)چین نے شمسی توانائی سے اڑنے والے ڈرون کی کامیاب آزمائشی پرواز کا دعویٰ کیا ہے ۔چینی میڈیا کے مطابق شمسی توانائی سے چلنے والے اس ڈرون نے مسلسل پندرہ گھنٹے تک کامیاب پرواز کی ۔ یہ پرواز فضا میں تقریبا سو کلومیٹر بلندی پر کی گئی ۔ماہرین کے مطابق یہ ڈرون فضا… Continue 23reading چین کا شمسی ڈرون سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

امریکا کی شام میں انفرادی اور خطرناک کارروائی حماقت ہوگی ،روس

datetime 14  فروری‬‮  2018

امریکا کی شام میں انفرادی اور خطرناک کارروائی حماقت ہوگی ،روس

ماسکو(این این آئی)روسی وزیرخارجہ سیرگی لافرووف نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی طرف سے شام میں یک طرفہ طورپر کی گئی کوئی بھی خطرناک کارروائی شام کی وحدت کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ماسکو میں اپنے بیلجین ہم منصب ڈیڈیہ رینڈیرز کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading امریکا کی شام میں انفرادی اور خطرناک کارروائی حماقت ہوگی ،روس

سعودی حکومت بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد سے دستبردار

datetime 14  فروری‬‮  2018

سعودی حکومت بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد سے دستبردار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے بیلجیئم میں واقع سب سے بڑی جامع مسجد کے کنٹرول سے دستبرداری سے اتفاق کیا ہے اورکہاہے کہ اس کا انتظام میزبان ملک کے حوالے کردیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیئم نے 1969ء میں سعودی عرب کو المسجد الکبیر کی جگہ 99 سالہ پٹے پر مفت کرائے پر… Continue 23reading سعودی حکومت بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد سے دستبردار