اسرائیل کی فلسطینیوں پر غیرانسانی حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں،،ترک صدر
انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 16 فلسطینیوں کے جاں بحق اور سیکڑوں کے زخمی ہونے پر شدید مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں اپنے خطاب کے دوران ترک صدر طیب ادروگان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading اسرائیل کی فلسطینیوں پر غیرانسانی حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں،،ترک صدر









































