خاتون نیوز اینکر نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے ایک تیلگونیوز ٹی وی کی اینکر نے اپنے اپارٹمنٹ سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق36 سالہ وی رادھیکا ریڈی V6نیوز چینل میں خبریں پڑھتی تھی ،جس نے گزشتہ را ت موسپاٹ کے سیریویلہ اپارٹمنٹ میں خود کشی کرلی۔خود کشی کے حوالے سے ایک خط خاتون اینکر… Continue 23reading خاتون نیوز اینکر نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی











































