اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

قدرت کا کرشمہ، 2 سروں والے بچے کی پیدائش،بچے کا دل ایک، سردو ہیں،انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل، ڈاکٹروں کی ٹیم علاج پر مامور ،ناقابل یقین انکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خرطوم (مانیٹرنگ ڈیسک) سوڈان میں دو سروں والے ایک بچے کی پیدائش نے لوگوں کو حیران وپریشان کردیا۔ یہ بچہ سوڈان کی النیل الابیض ریاست کے کوسٹی شہر میں پیدا ہوا۔عرب ٹی وی کے مطابق دو سروں والے بچے کے والد نے بتایا کہ بچہ خرطوم کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہے۔ ابھی تک ڈاکٹر اس کی زندگی بچانے

کے لیے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرسکے ۔والدین بچے کو لے کر النیل الابیض کے ایک اسپتال پہنچے تھے جہاں ڈاکٹروں نے اس کا معائنہ کرنے کے بعد اسپتال میں داخل کردیا۔ بچے کا دل ایک ہی ہے مگر اس کے سردو ہیں۔ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بچے کے علاج پر مامور کی گئی ہے۔ سوڈان میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس بتایا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…