جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میں 79% خواتین اور78% مرد بیٹی کی خواہش رکھتے ہیں نیشنل ہیلتھ سروے

datetime 23  جنوری‬‮  2018

بھارت میں 79% خواتین اور78% مرد بیٹی کی خواہش رکھتے ہیں نیشنل ہیلتھ سروے

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے نیشنل فیملی ہیلتھ سروے کے مطابق بھارت میں تقریباً 79فیصد خواتین اور78فیصد مرد چاہتے ہیں کہ ان کے خاندان میں کم از کم ایک بیٹی ضرور ہو جبکہ خیال کے مطابق بھارت میں ایسے شادی شدہ جوڑوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جو بیٹی کی خواہش رکھتے ہیں… Continue 23reading بھارت میں 79% خواتین اور78% مرد بیٹی کی خواہش رکھتے ہیں نیشنل ہیلتھ سروے

گجرات اور دہلی میں دھماکوں میں ملوث بھارتی اسامہ بن لادن گرفتار

datetime 23  جنوری‬‮  2018

گجرات اور دہلی میں دھماکوں میں ملوث بھارتی اسامہ بن لادن گرفتار

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے سنہ 2008 ء میں پے درپے بم دھماکوں میں ملوّث ایک مشتبہ اور مطلوب شخص عبدالسبحان قریشی کو ایک چھاپا مار کارروائی کے بعد گرفتار کر لیا ۔قریشی کو بھارت کا اسامہ بن لادن قرار دیا جاتا رہا ہے اور وہ بھارتی مجاہدین نامی… Continue 23reading گجرات اور دہلی میں دھماکوں میں ملوث بھارتی اسامہ بن لادن گرفتار

چین نے امریکہ کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

چین نے امریکہ کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

بیجنگ(این این آئی)چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی تجارت کے لیے امریکا ایک خطرہ ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی یہ وضاحت امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کے اْس بیان کے جواب میں ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ سن 2001 میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں چین کی… Continue 23reading چین نے امریکہ کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

لائن آف کنٹرول کشیدگی پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش،ثالثی کی پیش کش

datetime 23  جنوری‬‮  2018

لائن آف کنٹرول کشیدگی پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش،ثالثی کی پیش کش

نیویارک(این این آئی)پاکستان اوربھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پرکشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹیریس نے اظہارتشویش کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر ثالثی کی پیش کش کردی،پاکستان اوربھارت دونوں مذاکرات پر توجہ دیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے چیف کے ترجمان نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت… Continue 23reading لائن آف کنٹرول کشیدگی پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش،ثالثی کی پیش کش

سعودی قیادت میں عرب اتحاد کا یمن کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2018

سعودی قیادت میں عرب اتحاد کا یمن کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے یمن کے لیے مزید ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد نے ایک بیان میں کہا کہ وہ یمنی عوام تک انسانی امداد بہم پہنچانے کے لیے الحدیدہ سمیت ملک کی تمام بندرگاہوں کو کھلا رکھنے کے لیے اقدامات… Continue 23reading سعودی قیادت میں عرب اتحاد کا یمن کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان

ٹرمپ افغانستان کے لیے نرم اور پاکستان کے لیے سخت گیر

datetime 23  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ افغانستان کے لیے نرم اور پاکستان کے لیے سخت گیر

کابل(این این آئی)عالمی امور کے ماہرین نے کہاہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا منصب صدارت پر اولین برس یقینی طور پر افغانستان کے لیے مثبت رہا ہے۔ اس کے مقابلے میں اْن کی انتظامیہ کی ناراضی و برہمی پاکستان کو سمیٹنا پڑی ہے۔ صدر ٹرمپ کے دور میں پاک امریکی تعلقات کا گراف بلند ہونے… Continue 23reading ٹرمپ افغانستان کے لیے نرم اور پاکستان کے لیے سخت گیر

امریکی سفارتخانہ 2019 میں یروشلم منتقل کر دیں گے، امریکی نائب صدر

datetime 23  جنوری‬‮  2018

امریکی سفارتخانہ 2019 میں یروشلم منتقل کر دیں گے، امریکی نائب صدر

تل ابیب (این این آئی) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ 2019 کے آخر تک امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کر دیا جائے گا،ادھر تقریر کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ کے عرب ممبران نے یروشلم فلسطین کا دارالحکومت کے بینرز کے ساتھ احتجاج کیا جس کے باعث امریکی نائب صدر کو… Continue 23reading امریکی سفارتخانہ 2019 میں یروشلم منتقل کر دیں گے، امریکی نائب صدر

اپوزیشن کی مشروط حمایت ،امریکی سینیٹ نے بالاآخرعارضی اخراجات کا بل منظورکرلیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

اپوزیشن کی مشروط حمایت ،امریکی سینیٹ نے بالاآخرعارضی اخراجات کا بل منظورکرلیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی سینیٹ نے عارضی اخراجات کے پیکیج کو 81 ووٹوں سے منظور کیا،حزب مخالف جماعت ڈیموکریٹک کے ارکان نے مشروط رضامندی کے بعد بل کی منظوری میں مدددی،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے عارضی اخراجات کے پیکیج کو 81 ووٹوں سے منظور کیا، جب کہ مخالفت میں 18 ووٹ پڑے۔ قانون سازی… Continue 23reading اپوزیشن کی مشروط حمایت ،امریکی سینیٹ نے بالاآخرعارضی اخراجات کا بل منظورکرلیا

عراقی پارلیمنٹ نے عام انتخابات کی منظوری دیدی،صدارتی حکم نامہ جا ری

datetime 23  جنوری‬‮  2018

عراقی پارلیمنٹ نے عام انتخابات کی منظوری دیدی،صدارتی حکم نامہ جا ری

بغداد(این این آئی)عراقی صدر حیدرالعبادی نے ملک میں پارلیمانی انتخابات رواں سال 12 مئی کو کرانے کا صدارتی حکم نامہ جاری کردیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حکم نامہ عراقی پارلیمنٹ کی جانب سے عام انتخابات 12مئی کو کرانے کی منظوری دئیے جانے کے بعد جاری کیا گیا۔عراقی سپریم کورٹ نے انتخابات کی تاریخ میں رد… Continue 23reading عراقی پارلیمنٹ نے عام انتخابات کی منظوری دیدی،صدارتی حکم نامہ جا ری