امریکا کو برطانیہ کے ساتھ قیمتی تعلقات پر توجہ دینا چاہیے، ریکس ٹلرسن
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکا کو برطانیہ کے ساتھ اپنے قیمتی تعلقات پر توجہ دینا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹلرسن نے یہ بات لندن میں برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے اور وزیرخارجہ بورس جانسن سے ملاقات کے بعد کہی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات میں امریکی صدرٹرمپ کے دورہ لندن پر بھی… Continue 23reading امریکا کو برطانیہ کے ساتھ قیمتی تعلقات پر توجہ دینا چاہیے، ریکس ٹلرسن