ترکی میں امریکی سفارت خانہ بند کر دیا گیا
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر امریکہ نے ترکی میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں واقع امریکی سفارت خانے کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر سفارت خانہ… Continue 23reading ترکی میں امریکی سفارت خانہ بند کر دیا گیا







































