کئی سالوں تک اسامہ بن لادن کا باڈی گارڈ رہنے والا’’سمیع اے‘‘ کس بڑے یورپی ملک میں کیا کام کر رہا ہے، جان کر دنگ رہ جائینگے اس کو اسکے اپنے ملک کے حوالے کیوں نہیں کیا جا رہا؟اہم اعلان سامنے آگیا

25  اپریل‬‮  2018

برلن(این این آئی)اسامہ بن لادن کے سابق محافظ سمیع اے گزشتہ کئی برسوں سے جرمنی میں سکونت پذیر ہیں اور وہ ایسی تمام سماجی مراعات حاصل کر رہے ہیں، جو دوسرے عام تارکین وطن افراد کو حاصل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن حکام نے کہا کہ فی الوقت اسامہ بن لادن کے سابق محافظ کو ملک سے نہیں نکالا جا سکتا۔ بتایا گیا ہے کہ تیونس سے

تعلق رکھنے والے سمیع اے نے کئی برس تک القاعدہ نیٹ ورک کے سابق رہنما اسامہ بن لادن کے محافظ کے طور پر خدمات سر انجام دی تھیں۔جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کی حکومت نے بتایا کہ اگر سمیع کو ملک بدر کر کے اس کے وطن واپس روانہ کیا گیا تو وہاں اسے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ہے۔ سمیع اے گزشتہ ایک دہائی سے جرمن شہر بوخم میں قیام پذیر ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…