متحدہ عرب امارات کے وزیر کی ٹویٹ پر تنازع، ترکی نے سڑک کا نام تبدیل کرکے کیا رکھ لیا
انقرہ(آن لائن)ترکی نے سفارتی تنازعے کے بعد دارالحکومت انقرہ میں اس سڑک کا نام علامتی طور پر تبدیل کر دیا ہے جہاں متحدہ عرب امارات کا سفارت خانہ واقع ہے۔متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے سلطنتِ عثمانیہ کے فوجی کمانڈر فردین پاشا پر تنقید کی تھی اور اب سڑک… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے وزیر کی ٹویٹ پر تنازع، ترکی نے سڑک کا نام تبدیل کرکے کیا رکھ لیا