جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

2دن پہلے مرنے والے سعودی شہزادے کی موت طبی نہیں تھی بلکہ اس نے خودکشی کی ،دل دہلا دینے والے واقعہ کی ویڈیو وائرل

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے  شہزادے بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود کی موت طبی نہیں بلکہ اس نے خودکشی کی۔عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ایک  شہزادے بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود نے لندن کے ایئر پورٹ پر خودکشی کرلی ہے۔اطلاعات کے مطابق ایئر پورٹ کےحکام  شہزادے سے اخلاقی فساد کے بارے میں تفتیش کرنے کی کوشش کررہے تھے جس کے بعد شہزادے نے خود کو ایک بلندی سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔

جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ۔ واضح رہے کہ اس سےقبل صدرعزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان نے شہزادہ بندر بن خالد بن عبد العزيز آل سعود کی وفات پر خادم حرمین شریفین اور سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو ایک تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران ، اورابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر نے بھی تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔

 

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…