پیر‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2024 

ریڈ کراس کا 25 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ مشرقی الغوطہ میں داخل

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(این این آئی)بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) کے امدادی سامان سے لدے 25 ٹرک شام کے محاصرہ زدہ علاقے مشرقی الغوطہ میں داخل ہوگئے ۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق آئی سی آر سی کی خاتون ترجمان آئیولینڈا ڑاقمت نے ایک بیان میں بتایا کہ مشرقی الغوطہ میں بھیجے گئے امدادی سامان میں26100

افراد کے لیے ایک ماہ کے راشن کے علاوہ دوسری اشیاء ہیں۔یہ امدادی قافلہ مشرقی الغوطہ میں واقع سب سے بڑے شہر الدوما کی جانب بھیجا گیا ہے۔اس پر باغی دھڑے جیش الاسلام کا کنٹرول ہے۔ترجمان نے بتایا کہ آئی سی آر سی نے خوراک کے 5220 پارسل بھیجے ہیں اور عالمی خوراک پروگرام نے آٹے کے 5220 تھیلے بھیجے ہیں۔ایک پارسل سے پانچ افراد پر مشتمل ایک خاندان ایک ماہ تک گزارہ کر سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…